سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے

سوائے وقت اور عزت کے

Sachay Rishtay kuch Nhai Maangtay

Siway Wakt or Izzat kay 

———————————–∗  ∗  ∗——————————-

جب عقل پر پردہ پڑتا ہے تو سمجھانے والا سب سے بُرا لگتا ہے

Jab Aqal par Parda parta ha to Samjhanay wala bura lagta ha

ایک سوال آپ سب سے…؟؟
کیا دل سے اُترا ہوا شخص پہلے جیسا مقام حاصل کر سکتا ہے؟

Aik Sawal ap sub say…??

Kia Dil say Utra huva Sakhs pahlay jaisa Makam hasil kar sakta ha?

کبھی بھی شادی کے کھانے کی بُرائی نہ کرو
کیونکہ بیٹی کے باپ کی پوری عمر لگی ہوتی ہے
صِرف اُس اِیک وقت کے کھانے کے لیے

دوستی ایک انمول تحفہ ہے
_ہر کوئی اس رشتے کے قابل نہیں ہوتا

وقت اگر ایک سا رہتا

!تو انسانوں کی پہچان کیسے ہوتی

_جہالت گہری نیند کی طرح ہوتی ہے 
!جگانے والے پر غصہ آتا ہے

ہم ایسے منافق لوگ ہیں
کس کی تکلیف کو اس کے گناہوں کی سزا سمجھتے ہیں
”اور اپنی تکلیف کو آزمائش ”

جو سلوک تم اپنی اولاد سے چاہتے ہو
وہی سلوک تم اپنی اولاد سے کرو

قسمت کھیل نہیں کھیلتی

بعض اوقات انسان، انسانوں سے کھیل جاتے ہیں

!وقت

_ہر تعلق کی حقیقت وقت بتا دیتا ہے

دولت اور اختیار سے انسان بدلتا نہیں
_بلکہ اُسکا اَصل چہرہ سامنے آتا ہے

جو انسان اپنی قسمت پر خوش ہے
در حقیقت وہی خوش قسمت ہے

جب ضمیر”غلامی”کا عادی ہو جائے تو
طاقت”کوئی معنی”نہیں رکھتی

آگ لگانے والوں کو کیا خبر
رُخ ہواؤں نے بدلا کو
خاک وہ بھی ہوں گے

سچ کہنے کا اگر شوق ہے تو
تنہا چلنے کا بھی حوصلہ رکھنا

انسان کتنا ہی امیر کیوں نا بن جائے
تکلیف سے بچ نہی سکتا اور سکون خرید نہی سکتا

1 COMMENT

  1. Hi there,

    I have reviewed your domain in MOZ and have observed that you may benefit from an increase in authority.

    Our solution guarantees you a high-quality domain authority score within a period of three months. This will increase your organic visibility and strengthen your website authority, thus making it stronger against Google updates.

    Check out our deals for more details.
    https://www.monkeydigital.co/domain-authority-plan/

    NEW: Ahrefs Domain Rating
    https://www.monkeydigital.co/ahrefs-seo/

    Thanks and regards
    Mike Murphy

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here