عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے
Amal say zindagi banti Jannat bhi Jahannam bhi
Ye khaki apni fitrat may na noori ha na nari
حیرت ہے کہ تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے
جس قوم...
سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے
سوائے وقت اور عزت کے
Sachay Rishtay kuch Nhai Maangtay
Siway Wakt or Izzat kay
-----------------------------------∗ ∗ ∗-------------------------------
جب عقل پر پردہ پڑتا ہے تو سمجھانے والا سب سے بُرا لگتا ہے
Jab Aqal par Parda parta ha to Samjhanay wala bura lagta ha
...
📖 زکوٰۃ کے متعلق اہم معلومات 📖
عوام، تاجر، زمیندار اور جانور پالنے والوں،سب کے لیے
💸کچھ رقوم اور ان کی زکوۃ💸
ہزار پر ایک ہزار روپے40
40000 ÷ 40=1000
💸80 ہزار پر دو ہزار روپے
80000÷40=2000
💸ایک لاکھ پر ڈھائی ہزارروپے
100000÷40=2500
💸دولاکھ پر پانچ ہزارروپے
200000÷40=5000
💸تین لاکھ پر ساڑھے سات ہزار زکوٰۃ
300000÷40=7500
💸چارلاکھ...
چاہنا غلط نہیں
_چاہ کر چھوڑ دینا غلط ہے
_روح بیزار ہو تو دل بھی
!مشکل سے ہی لگتا ہے
بڑی بھیانک ہوتی ہیں عشق کی سزائیں
بندہ پل پل مرتا ہے مگر موت نہیں آتی
لوگوں سے ڈرنا چھوڑ دو
عزت
خدا دیتا ہے لوگ نہیں
ہو سکتا ہے اللہ نے تمہیں ہر طرف سے اکیلا کر کے خود سے''دوستی''کا موقع دیا ہو
سکون کی ایک وادی ہے🌹
جسے مدینہ منورہ کہتے ہیں 🌹🌹
!شیخ سعدی فرماتے ہیں
مجھے اللہ کے انصاف پر...