امی کہتی ہیں
بیٹا آپ کسی کو پوری توجہو دے کر بھی اپنا نہی بنا سکتے؟ ؟
اور جو آپ سے مخلص ہو گا وہ آپکی بغیر توجہو کے بھی آپ کا ہی رہے گا🥹🥹
امید بھی بڑی دیوانی چیز ہے،لمحوں
میں ریگستان میں زیتون کے باغ لگا دیتی ہے
خاموشی کا مطلب لحاظ بھی ہوتا ہے
لوگ اسے کمزوری سمجھ لیتے ہیں
وقت اعتبار اور عزت ایسے پرندے ہیں جو اُڑ جائیں تو واپس نہی آتے